بچوں كا خصوصی سافٹ ويئر "مسلمان نونہال" كی اشاعت

IQNA

بچوں كا خصوصی سافٹ ويئر "مسلمان نونہال" كی اشاعت

بلاگ گروپ: سافٹ ويئر بنانےوالے ادارے كوثر نے بچوں اور نونہال كےلیے خصوصی سافٹ ويئر تيار كيا جس كا نام " مسلمان نو نہال" ركھا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق اس سافٹ ويئر كی خصوصيات میں سے اصول دين كی متحرك تعليم ہے۔ اس سافٹ ويئر میں بچوں كےلیے پانچ داستانیں ہیں ۔ كوثر نامی ادارہ نےاسلامی اور مذہبی سافٹ ويئر بنانے كا بیڑہ اٹھا ركھا ہے اور اسكی ايك اسلامی سائٹ ہے جس پر آن لائن مصنوعات كی فروخت كی جاتی ہے۔
321127