بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق بلغاریہ كی وزارت تعليم اس ملك كے گرلز اسكولوں میں پردے كی پابندی كا قانون پاس كرنا چاہتی ہے۔ ياد رہے كہ بلغاریہ كے قانون كےمطابق اس ملك كے تعليمی اداروں میں مذہبی علامات كی نمائش كی اجازت نہیں ہے۔ ليكن پردے كا خصوصيت كے ساتھ ذكر نہیں ہے۔
321040