بلغاریہ كے گرلز اسكولوںمیں حجاب پر پابندی كا قانون پاس ہونے والا ہے

IQNA

بلغاریہ كے گرلز اسكولوںمیں حجاب پر پابندی كا قانون پاس ہونے والا ہے

سماجی گروپ: بلغاریہ كی وزارت تعليم چاہتی ہے كہ وہ اس ملك كے گرلز اسكولوں میں حجاب پر پابندی عائد كر كے مذہبی رحجان ركھنے والے مسلمانوں كے حقوق كو پامال كرے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق بلغاریہ كی وزارت تعليم اس ملك كے گرلز اسكولوں میں پردے كی پابندی كا قانون پاس كرنا چاہتی ہے۔ ياد رہے كہ بلغاریہ كے قانون كےمطابق اس ملك كے تعليمی اداروں میں مذہبی علامات كی نمائش كی اجازت نہیں ہے۔ ليكن پردے كا خصوصيت كے ساتھ ذكر نہیں ہے۔
321040