ايران كی قرآنی نيوز ايجنسی ايكنا كےشعبہ لبنان نے سائٹ " شام پريس " سے نقل كيا ہے كہ شيخ نعيم قاسم جوائنٹ سيكرٹری حزب اللہ نےكہا ہے كہ یہ كانفرنس جب تك اديان كے لئے اور اديان كے فائدے میں ہو قابل حمايت ہے ۔ انھوں نے شمعون پريز كی شركت پر تعجب كا اظہار كيااور كہا كہ كيسے ممكن ہے
شمعون پريز جيسا شخص جو كہ ايك ظالم ، حرمت شكن اور بين الاقوامی حقوق كو توڑنےوالے كے عنوان سے مشہور ہے اس كانفرنس میں شريك ہو اور اديان كے پيرو كاروں كے روابط كے حوالےسے بحث كرے ۔
كہا كہ اےكاش! ايك مذمتی اور منھ توڑ جواب عربی اور اسلامی ممالك كی طرف سے "uno" كو ديا جاتا۔ انھوں نے كہا كہ لبنان اور شام كے روابط ضروری ہیں ان سے چشم پوشی نہين كی جا سكتی ۔
۳۲۱۸۵۴