انگلينڈ پوليس میں مسلمانوں كے اضافے كی اپيل

IQNA

انگلينڈ پوليس میں مسلمانوں كے اضافے كی اپيل

بين الاقوامی گروپ: مسلم پوليس كونسل انگلينڈ نے ادارہ پوليس سےاپيل كی ہےكہ امن وامان قائم كرنے والی قوتوں بالخصوص دہشت گردی كا مقابلہ كرنے كے لئے مسلم پوليس میں اضافہ كيا جائے ۔
ايران كی قرآنی نيوز اينجسی ايكنا نے " bivouac" سےنقل كيا ہے انگلينڈ كی پوليس مين دہشت گردی كے مقابلہ كے لئے ۲۳۴۷افراد كام كر ہے ہیں جن مين فقط ۲۷ مسلمان ہیں ، اور انٹيلی جنس پوليس میں ۴۶۳۰ افراد جب كہ ان مين ۳۰ مسلمان ہیں اور یہ بہت ہی كم تعداد ہے ۔
مسلم پوليس كونسل كا كہنا ہے مسلمان پوليس كی تعداد میں اضافہ كيا جائے تاكہ مسلمان پوليس دہشت گردوں كے مقابلے میں بہتر كردار ادا كر سكے ۔
۳۲۱۵۶۴