ايران كی قرآنی نيوز اينجسی ايكنا نے " bivouac" سےنقل كيا ہے انگلينڈ كی پوليس مين دہشت گردی كے مقابلہ كے لئے ۲۳۴۷افراد كام كر ہے ہیں جن مين فقط ۲۷ مسلمان ہیں ، اور انٹيلی جنس پوليس میں ۴۶۳۰ افراد جب كہ ان مين ۳۰ مسلمان ہیں اور یہ بہت ہی كم تعداد ہے ۔
مسلم پوليس كونسل كا كہنا ہے مسلمان پوليس كی تعداد میں اضافہ كيا جائے تاكہ مسلمان پوليس دہشت گردوں كے مقابلے میں بہتر كردار ادا كر سكے ۔
۳۲۱۵۶۴