بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی " ايكنا " نے خبر رساں ايجنسی " اسوسی ایٹڈ پريس'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مجلے نے اكتوبر ۲۰۰۸ ء كو اپنے آخری شمارے میں مسلمانوں كی توہين پر مشتمل دو مقالے شائع كئے ہیں ۔
اس كے علاوہ اس مجلے نے ڈنمارك كے آرٹسٹ كے پيغمبر اسلام كی توہين پر مشتمل خاكے بھی شائع كئے ہیں یہ مجلہ امريكہ میں شائع ہونے والے مجلوں كی طرح ہے فرق صرف اتنا ہے كہ یہ مجلہ روسی زبان میں اور اس میں روس كی سياست كے بارے میں بھی كافی مواد موجود ہے يا د رہے كہ تقريباً ۲ كروڑ مسلمان روس میں آباد ہیں ۔
322779