بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) شعبہ كی رپورٹ كے مطابق افغانی صدرمملكت نے حجاج بيت ا۔ ۔ ۔ كے اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے مختلف كاروانوں كو درپيش مشكلات پر حجاج سے معذرت كی اور حجاج سے وعدہ كيا كہ انھیں ۱۲ دن كے اندر مكہ مكرمہ پہنچا ديا جائے گا ۔
رپورٹ كے مطابق افغانستان كی وزارت حج واوقاف كی طرف سے كچھ مشكلات كی بنا پرحجاج كو بر وقت پرواز یںفراہم كرنے میں كچھ مسائل پيش آگئے تھے جس سے حجاج كو كافی تكليف كا سامنا كرنا پڑا ۔
323288