كيتھولك خواتين كا ہالينڈ كی مساجد كا دورہ

IQNA

كيتھولك خواتين كا ہالينڈ كی مساجد كا دورہ

بين الاقوامی گروپ: ہالينڈ كی مسيحی كيتھولك خواتين ۲۲ نومبر ۲۰۰۸ ء كو اس ملك كی مساجد كا دورہ شروع كيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)نے سعودی عرب كے روزنامہ "الوطن" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس پروگرام كے پہلے دن ہالينڈ كی سرگرم خواتين كی انجمن كی ۷۰ مسيحی خواتين نے ہالينڈ كے شہر " اوترخت" میں مسجد كا دورہ كيا ۔
اس دورے میں ہالينڈ كی كيتھولك خواتين نے مسجد كے پيش نمازاور كچھ مسلمان خواتين سے ملاقات كی اور دينی امور پر تبادلہ خيال كيا ۔
324438