تيونس میں " دنيائے اسلام كی نسل جوان اور مستقبل كے چيلنجز "كے موضوع پر كانفرنس كاانعقاد

IQNA

تيونس میں " دنيائے اسلام كی نسل جوان اور مستقبل كے چيلنجز "كے موضوع پر كانفرنس كاانعقاد

بين الاقوامی گروپ:۲۴ ، ۲۵اور۲۶نومبر ۲۰۰۸ ء كو دنيائے اسلام كی نسل جوان اور مستقبل كے چيلنجز كے موضوع پرتيونس میں بين الاقوامی كا نفرنس منعقد ہوگی ۔



بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق اس كانفرنس میں اسلامی ممالك كے علماء اور اسكالرز كے علاوہ تقريب مذاہب كونسل كے سربراہ آيت اللہ "محمد علی تسخيری " بھی شركت كریں گے۔
اس كانفرنس میں آيت اللہ "محمد علی تسخيری " "جس طرح كے مسلمان جوانوں كو پيغمبر (ص)پسند كرتے تھے "كے موضوع پر خطاب كریں گے ۔
یہ كانفرنس ادارہ آسيسكو اور حكومت تيونس كے باہمی تعاون سے منعقد ہوگی اور تين دن تك جاری رہے گی ۔
324550