فرانس كے میڈين انٹرنیٹ ٹی وی پر اسلامی نشريات

IQNA

فرانس كے میڈين انٹرنیٹ ٹی وی پر اسلامی نشريات

بين الاقوامی گروپ: انٹرنیٹ ٹی وی" میڈين ٹی وی" پر اسلامی نشريات كا سلسلہ فرانسی زبان میں شروع كر ديا گيا ہے یہ ٹی وی چينل فرانس سے اپنی نشريات ٹيلی كاسٹ كرتا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " اسلام كرنچ" نے لكھا ہے كہ یہ انٹرنیٹ ٹيلی ويژن اسلامی اقدار اور يورپ میں مسلمانوں كے تعارف " بالخصوص فرانسيسی عوام كےلیے مسلمانوں كے تعارف كا بہترين وسيلہ قرار پائے گا۔ اس ٹی وی كےپروگراموں میں یہ بات بھی شامل ہے كہ وہ يورپين ممالك كی ترقی اور اسے جديديت كی طرف لانے میں مسلمانوں كے كردار كی بھی تصوير كشی كرے۔
324998