قزاقستان كے حجاج انٹرنيشنل ائرپورٹ شيراز سے حج كے لیے روانہ ہو گئے

IQNA

قزاقستان كے حجاج انٹرنيشنل ائرپورٹ شيراز سے حج كے لیے روانہ ہو گئے

سياسی و اجتماعی: قزاقستان كے حجاج گزشتہ روز شيراز كے بين الاقوامی ائرپورٹ سے روانہ ہو گئے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے شعبہ فارس سے چئرمين ائرپورٹس ضلع فارس " حجازی " نے بتايا كہ ضلع فارس كے زائرين ۱۴ پروازوں كے ذريعے اور مسلسل ۵ روز بغير تاخير كے شيراز سے جدہ روانہ ہو گئے ہیں۔ انھوںنےقافلہ سالاروں كے تعاون پر ان كا شكریہ ادا كيا اور كہا كہ یہ تعاون اور ہم آہنگی تمام ائرپورٹس كے كاموں میں بالخصوص حجاج كی واپسی پر بھی ضرور دينی چاہیے۔ انھوں نے بتايا پہلی بار قزاقستان كے حجاج شيزاز كے بين الاقوامی ائرپورٹ سےروانہ ہوں گے۔ تقريبا ۹۰۰ حاجی جرمنی ائرپورٹ سے شيراز آئے اور سعودی ائرلائن كے ذريعے جدہ روانہ ہو گئے اور شيراز ائرپورٹ سے ہی واپس اپنے ملك جائیں گے۔
325658