بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شعبہ تركی نے سعودی سركاری نيوز ايجنسی " واس" سے نقل كيا ہے كہ موسسہ حل امور حجاج كےسربراہ نبيل بن عبدالقادر كو شك نے بتاياكہ تركی حجاج كے ضروری امور مثلا عرفات میں ان كی رہائش تمام سہولتوں كےساتھ ان كے اختيار میں دی جائے گی۔ كہا جا رہا ہے كہ پہلا حجاج گروپ تركی سے خاص مراسم كے بعد سرزمين وحی روانہ ہوا۔ ان مراسم كا نام امين السرہ ہے۔ یہ مراسم ۱۴ویں صدی میں عثمانيوں كے زمانے سے شروع ہوئے ان مراسم میں عثمانی بادشاہ تمام حجاج كو ہدیے اور تحائف دےكر مكہ روانہ كرتے تھے۔
326389