آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی نےكہا ہے كہ میں سعودی عرب كےمفتی اعظم سےمناظرے كےلیے تيار ہوں

IQNA

آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی نےكہا ہے كہ میں سعودی عرب كےمفتی اعظم سےمناظرے كےلیے تيار ہوں

سماجی گروپ: آيت اللہ مكارم شيرازی كے دفتر نے ايك بيانیے میں اعلان كياہےكہ آيت اللہ مكارم شيرازی سعودی عرب كے مفتی اعظم سے مناظرے كےلیے تيار ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق آيت اللہ مكارم شيرازی كےدفتر كی طرف سےجاری ہونےوالے اس بيانیے میں آيا ہے كہ متعصب وہابی مكہ اورمدينہ میں شيعيت كے خلاف بے بنياد پروپيگنڈا كر رہے ہیںاور شيعيت كے خلاف وہ جو شبھات پيش كر رہے ہیں ان كا جواب سننے كے لیے بھی تيار نہیں ہیں۔
اس بيانیے میں مزيد ذكر كيا گيا ہے كہ آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی وہابيوں كے بزرگان حتی كہ ان كے مفتی اعظم سے مناظرے كےلیے تيار ہیں۔
328112