بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' شعبہ قم كی رپورٹ كےمطابق یہ نشست ۱۳ دسمبر ۲۰۰۸ء كو سہ پہر ۳ بجے مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہو گی۔ اس نشست میں حجت الاسلام والمسلمين علجان محمدی، حجت الاسلام والمسلمين غلام حسين ميری، حجت الاسلام والمسلمين محمد كبير محمدی، اور حجت الاسلام والمسلمين عبدالقيوم محمدی خطاب كریں گے۔اس كےعلاوہ جامعہ مدرسين حوزہ علمیہ قم كے نائب صدر حجت الاسلام والمسلمين حسينی بوشہری كا درس تفسير قرآن مجيد پر اتوار كو اس مدرسے میں صبح ساڑھے سات بجے ہوا كرے گا۔
330734