محاذ جنگ كے موقعہ پر قائد انقلاب ايران كی موجودگی پر مشتمل ٹكٹوں كا حماس كے لیڈروں كو ہدیہ

IQNA

محاذ جنگ كے موقعہ پر قائد انقلاب ايران كی موجودگی پر مشتمل ٹكٹوں كا حماس كے لیڈروں كو ہدیہ

اعزازی نامہ نگار گروپ/محمد دريابان: محاذجنگ كےموقعہ پر قائد انقلاب ايران كی موجودگی پر مشتمل خوبصورت پوسٹر حماس كےلیڈروں اور ۱۰ فلسطينی شہدا كے خاندانوں كو تحفے میں دیے جائیں گے۔

ثقافتی مركز كے سربراہ نادر دريابان نے كہا كہ ان ٹكٹوں كےساتھ خوبصورت اور بڑے بڑے پوسٹر بھی ہدیہ كیے جائیں گے جو قائد انقلاب كی خرمشہر كے جنگ محاذ پر موجودگی اور شہر كےخونی دفاع پر مشتمل ہیں۔ انھوں نے فلسطين كےلوگوں اور غزہ كے رہنے والوں كےدفاع كی كوششوں كو سراہا اور كہا كہ یہ دفاع اور استقامت حقيقت اسلام كا دفاع ہے۔ آخر میں انھوں نے بتايا سيد حسن نصراللہ مجاہد لیڈر كی تصاوير بھی تحفے میں دی جائیں گی۔
329647