بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا " شعبہ بالكان نے BTV سے نقل كيا ہے كہ بلغاریہ كے مفتی ساز ادارے نے ان امدادی مشقوں میں تعاون كے لیے آمادگی كا اظہار كيا ہے۔ اس رپورٹ كے مطابق دو سو سے زائد مساجداور اسلامی مراكز نے اپنے تعاون كا يقين دلايا ۔ حال حاضر میں " راز گراڈ" شہر كے پيش نماز مولوی حضرات ان امداد مشقوں كی تمرين میں حصہ لیں گے۔ كہا جاتا ہے۔اس قومی اور سب سے بڑے منصوبے كے انعقاد میں تعاون كی وجہ سے مساجد اور علماء كا ملك كےاجتماعی امور میں كردار ابھر كر سامنے آئے گا۔
331507