كرغستان كے شافعی مسلمانوں نے ۱۰ دسمبر ۲۰۰۸ء كو عيد قربان منائی

IQNA

كرغستان كے شافعی مسلمانوں نے ۱۰ دسمبر ۲۰۰۸ء كو عيد قربان منائی

سياسی و سماجی گروپ: جمہوریہ كرغستان كے شافعی مسلمانوں نے ۱۰ دسمبر ۲۰۰۸ء كو عيد قربان منائی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جمہوریہ كرغستان كے شافعی مذہب كے پيروكاروں نے اپنے علماء كے فتوے كے مطابق ۱۰دسمبر ۲۰۰۸ء كو عيد قربان منائی۔ جمہوریہ كرغستان میں شافعی مذہب كے پيروكاروں كی تعداد ۵۰ ہزار افراد ہے كہ جن كی اكثريت كرغستان كے صوبہ " چوی" میں آباد ہے۔
331966