بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس ہفتے كی نماز جمعہ كی تقريب گيارہ بجے (مھدی صياف زادہ) كی تلاوت قرآن مجيد كے ساتھ تہران يونيورسٹی میں شروع ہو ئی۔ اس كےبعد حسب سابق حجت الاسلام والمسلمين بھرامی نے شرعی مسائل بيان كیے پھر آيت اللہ ابوالقاسم خزئلی نےعيد غدير كی مناسبت سے خطاب كيا۔