بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' شعبہ اردن كی رپورٹ كے مطابق ايك حاجی نے اس بارے میں كہا كہ ہم نے حج پر آنے سءےقبل ہی واپسی ٹكٹ بھی دزرو كروا لی تھی ليكن اس كے باوجود سعودی ائرلائن نے ہمارے ساتھ تعاون نہ كيا اور معاہدے پر قائم نہ رہی اس بنا پر ہمیں جدہ ائر پورٹ پر كئی گھنٹے مشكل كا سامنا كرنا پڑا۔ انھوں نے كہا كہ جدہ ائرپورٹ پر حجاج اس سرگردانی كےباعث بہت جھك چكے ہیں اور ان میں سے ۱۲ حجاج خاص بيماروں میں مبتلا ہونےكے باعث انتہائی تشويشناك صورتحال سے دوچار ہیں۔ انھوں نے كہا كہ ہماری پرواز جمعہ كی صبح كو تھی۔ لہذا اہم جمعرات كی رات ائرپورٹ پہچ گئے جبكہ كئی گھنٹے تك بھی پرواز كی كوئی خبر نہ ہوئی۔
333335