تہران يونيورسٹی میں رضا كار طلباء تنظيم كےسرگرم ركن " مشير ميرزائی " نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ اس اجلاس كا مقصد اسرائيل كی طرف سےفلسطين كے نہتے عوام كے قتل عام اور مظالم كی طرف اشارہ كرتے ہوئے اس اجلاس میں غزہ اور مكہ میں ہونے والے قتل عام كا تقابلی جائزہ بھی ليا گيا۔ اس اجلاس میں سعيد قاسمی نے خطاب كيا جو كہ ايران عراق جنگ كے كمانڈروں میں سے ہیں۔ اس اجلاس میں " آل سعود كے مظالم " پر مشتمل دستاويزی فلم دكھائی گئی ہے۔
333801