اس ہفتہ تہران كی نماز جمعہ آيت اللہ امامی كاشانی كی اقتداء میں ادا كی گئی

IQNA

اس ہفتہ تہران كی نماز جمعہ آيت اللہ امامی كاشانی كی اقتداء میں ادا كی گئی

سياسی گروپ: اس ہفتہ كی نما زجمعہ آيت اللہ كاشانی كی اقتداء میں ادا كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ سے پہلے ۱۱ بجے ملك كے نامور قاری سعيد طوسی تلاوت قر آن مجيد اور حجۃ الاسلام والمسلمين كريمی شرعی مسائل پرروشنی ڈالی۔ اس كےبعد " مازيار حسينی" بم میں آنے والے قيامت خيز زلزلہ كے سلسلہ میں اپنے ادارے كی كاركردگی رپورٹ پيش كی گئی اورنمازجمعہ كے خطبہ سے پہلے چيف جسٹس كے مشير سيد ابرايم رئيس نے خطاب كيا۔
337905