بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے شعبہ قرغزستان كی رپورٹ كے مطابق یہ دارالقرآن بيشكك میں اسلامی بينك " اكا" كے تعاون سے بنايا گيا ہے۔ اب تك ۱۵ افراد نےدارالقرآن میں داخلہ ليا ہے۔ رپورٹ كے مطابق قرغزستان كے معروف قاری" استاد محمد " كودارالقرآن میں ہونےوالے تجويد ، حفظ اورناظرہ كے مختلف كورسز كےلیے بطوراستاد منتخب كيا گيا ہے۔ دارالقرآن كے عہدہ داروں نے بتايا كہ كلاسوں میں شركت كرنے والوں كی كم سے كم عمر ۱۵ سال اور زيادہ سے زيادہ ۲۵ سال تك ہوگی۔
388522