"صحيفہ امام خمينی" سافٹ وئير كا تيسرا ورژن شائع ہو گيا
بلاگ و it گروپ: صحيفہ امام خمينی سافٹ وئير میں صحيفہ امام كی ۲۱ جلدیں اور قرآن كريم كا مكمل متن سرچ كی سہولت كے ساتھ عربی ، فارسی اور انگلش پيش كيا گيا ہے۔
امام خمينی كے ٓثار كو شائع كرنے والا ادارہ "موسسہ نشر آثار امام خمينی " ۱۹۸۸ میں امام خمينی كے حكم سے معرض وجود میں آيا اور اب تك امام خمينی (رح) كی متعدد كتابوں كے سافٹ وئيرز تيار كر چكا ہے۔
338739