بچوں اور نوجوانوں كی عمر كے مطابق كمپيوٹر گيمز كا انتخاب كرنے والے سافٹ ويئركی رونمائی

IQNA

بچوں اور نوجوانوں كی عمر كے مطابق كمپيوٹر گيمز كا انتخاب كرنے والے سافٹ ويئركی رونمائی

بلاگ گروپ: تہران كی آرٹ گيلری میں اسلامی ممالك میں بچوں اور نوجوانوں كی عمر كے مطابق كمپيوٹر گيمز كا انتخاب كرنے والے سافٹ ويئركی رونمائی ہوئی جس میں وزير ثقافت صفار ہرندی نے شركت كی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی ممالك میں عمر كے لحاظ سے گيمز كے انتخاب كے لیے سافٹ ويئربنانے میںماہرين نفيسات اور دوسرے ماہرين نے بھر پور كردار ادا كيا ہے۔ سافٹ ويئركی محفل رونمائی تہران كی آرٹ گيلری میں منعقد ہوئی جس میں وزير ثقافت اور وزير تعليم كے علاوہ دوسرے محكموں كے اعلی عہديداروں نے بھی شركت كی۔
338726