اوراقوام متحدہ اور سلامتی كونسل كی خاموشی فلسطينی عوام كےزخموں پر نمك چھڑك رہی ہے۔ ليكن سب سے زيادہ تكليف دہ چيز مسلمان حكومتوں كی مصلحت آميز خاموشی ہے۔ اسلامی سربراہی كانفرنس كے سربراہ ملك قطر نے ابھی تك ايك بھی احتجاجی يا تعزيتی بيان جاری نہیں كيا۔ يونيورسٹی كے سربراہوں ، اساتذہ او شيعہ سنی طلبا طالبات نے فلسطينی عوام كی حمايت كرتے ہوئے ہر ممكن امداد كی يقين دہانی كرائی اور دنيا كے تمام غيور علماء، طلبا، اور اقوام سےمطالبہ كيا ہے كہ وہ بھی ان كے شانہ بشانہ فلسطينی مظلوم مسلمانوں كی فرياد پر لبيك كہیں۔