محمدی مسجد تہران میں عشرہ محرم الحرام كا انعقاد

IQNA

محمدی مسجد تہران میں عشرہ محرم الحرام كا انعقاد

تہران كی محمدی مسجد میں امام حسين كی ياد میں مجالس اور سينہ زنی كی رسومات ادا كی جا رہی ہیں۔
(بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" ) خبررساں ايجنسی شبستان كے مطابق مسجد محمدی میں عشرہ محرم الحرام كے سلسلے میں ہر زور نماز مغرب وعشاء كے بعد مجلس عزا كا اہتمام كيا جاتا ہے جس سے حجۃ الاسلام والمسلمين محمد علی عراقی خطاب فرماتے ہیں۔ رپورٹ كے مطابق اسی مسجد میں عشرہ ثانی كی مجالس میں حجۃ الاسلام والمسلمين مسلم يعقوبی خطاب فرمائیں گے۔ محمدی مسجد خيابان پيروزی، خيابان شہيد افراسيابی پر واقع ہے۔