فرانسيسی خبررساں ويب سائٹ "France 24" يورپی يونين كے ترجمان جيری پوٹرونيك نے ۳ جنوری كو ايك پريس كانفرنس میں ديئے گئے ايك بيان پر معانی مانگ لی ہے۔
جيری نے كہا كہ اسرائيل اور فلسطين كے درميان گشيدگی اور جنگی صورت حال كو ديكھتے ہوئے میں نےكہا تھا كہ اسرائيل دفاعی حملے كر رہا تھا جبكہ صورت حال اس كے برعكس ہے۔ اسرائيل كی طرف كیے جانے والے اقدام سراسر جارحانہ ہیں۔