بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا " كی رپورٹ كے مطابق بيان میں كہا گيا ہے كہ اس وقت جہاد اور فلسطينی عوام كی مالی اور اخلاقی مدد ہم سب سب مسلمانوں كا فريضہ ہے۔ علماء نے عرب برادری سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ اسرائيل سے ہر قسم كے روابط ختم كریں۔ اس كے علاوہ تمام عالم اسلام سے بھی اپيل كی ہے كہ وہ اس سلسلے میں اپنی سنجيدہ كوششوں كو برئے كار لاتے ہوئے مظلوم فلسطينی عوم كو نجات دلائیں۔
344208