اردكان سے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كےمطابق تفت كے طلباء نے اسرائيل كے خلاف مظاہرہ كر كے غزہ میں اسرائيلی جارحيت كے خلاف اپنے غم و غصے كا اظہار كيا ۔ تفت كے طلباء نعرے لگا رہے تھے۔ اگر خامنہ ای ہمیں جہاد كی اجازت دیں تو ہم امريكہ كو رسوا كر دیں گے۔ حسين حسين (ع) ہمارا شعار ہے اور شہادت ہمارے لیے افتخار ہے۔
349885