قم میں اس ہفتے كی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمين (سعيدی ) كی اقتداء میں ادا كی جائے گی۔

IQNA

قم میں اس ہفتے كی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمين (سعيدی ) كی اقتداء میں ادا كی جائے گی۔

سياسی و سماجی گروپ: قم میں اس ہفتے كی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمين " سعيدی" كی اقتداء میں حضرت معصومہ (س) كے حرم میں ادا كی جائےگی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررسان ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ كی اس تقريب كا آغاز حرم حضرت معصومہ میں ساڑھے دس بجے ہو گا اور نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے حجت الاسلام والمسلمين " حسينی خراسانی" شرعی مسائل بيان كریں گے۔
350815