غزہ كے واقعات نے اسرائيل كو دہشت گرد ثابت كر ديا ہے

IQNA

غزہ كے واقعات نے اسرائيل كو دہشت گرد ثابت كر ديا ہے

سياسی و سماجی گروپ: مجلس اعلی لبنان كے نائب صدر نے غزہ كے واقعات كو ايسے جرائم سےتعبير كيا ہے كہ جس كی مثال دنيا میں نہیں ملتی انھوں نے كہا كہ یہ واقعات اسرائيل كی دہشت گردی كا ثبوت ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سوریہ كی خبررساں ايجنسی " سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ لبنان كی مجلس اعلی كےنائب صدر آيت اللہ شيخ عبدالامير قبلان نے ايك ملاقات میں كہا ہے كہ اگر اسرائيل نے عرب ممالك كی سرزمين پر اپنا قبضہ جاری ركھا توعلاقے كا امن تباہ وبرباد ہو جائے گا۔
351505