بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےسوریہ كے اخبار "تشرين" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سوریہ كے صدر بشاراسد كے حكم پر ہلال احمر سوریہ نےغزہ كے مظلوموں كی مدد كے لیے پانچواں امدادی قافلہ گذشتہ روز صبح سويرے اردن كےراستے سے غزہ روانہ كر ديا ہے۔ یہ قافلہ ۴۲ كنٹينروں پر مشتمل ہے جن میں تقريباً ۱۰۰۲ ۵ ٹن غذائی اشياء ،وہيل چئيرز اور ايمبولينس شامل ہیں ۔
351472