فرانس میں اسلامی معماری كےموضوع پر نمائش كا افتتاح
اعزازی گروپ/سعيد حقانی: فرانس كے دارالحكومت پيرس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل ہاوس میں اسلامی معماری كے موضوع پر ايك نمائش كا افتتاح ہوا۔ جس میں فرانس كے لوگوں كی بڑی تعداد نے شركت كی اس نمائش كا اہتمام فرانس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی ادارے نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں ايران اور سوریہ كی اسلامی معماری كی تصاوير ركھی گئی ہیں۔
351914