طرابلس كی ايك روڈ كا نام" شہداء غزہ" ركھا جائے گا

IQNA

طرابلس كی ايك روڈ كا نام" شہداء غزہ" ركھا جائے گا

سياسی و سماجی گروپ: لبنان كے شہر طرابلس كی بلدیہ نے فيصلہ كيا ہے كہ اس شہر كی روڈ يا چوك كا نام " شہداء غزہ" كےنام پر ركھا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے لبنان كےروزنامہ " السفير" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ طرابلس بلدیہ نے اس شہر كی روڈ ياچوك كا نام شہداء غزہ ركھنے كا فيصلہ كيا ہے یہ فيصلہ طرابلس اور غزہ كےدرميان تعلقات كو مضبوط بنانے كے لیے كيا گيا ہے۔
353220