بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سوریہ كی خبررساں ايجنسی " سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں غزہ كے بے گناہ بچوں پر اسرائيل كے وحشيانہ مظالم كی ۱۲۰ دستاويزی تصاوير دكھائی گئی ہیں۔ ياد رہے كہ اس نمائش كا ۲۱ جنوری ۲۰۰۹ء كو افتتاح ہوا ہے۔ اور ايك ہفتہ تك یہ نمائش جاری رہے گی۔
353398