حلب میں غزہ كے مظلوم بچوں كی تصويری نمائش

IQNA

حلب میں غزہ كے مظلوم بچوں كی تصويری نمائش

سياسی وسماجی گروپ: سوریہ كے شہر حلب میں ايك تصويری نمائش میں غزہ كے بے گناہ معصوم بچوں پر اسرائيلی مظالم كی تصاوير كی نمائش كی جا رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سوریہ كی خبررساں ايجنسی " سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں غزہ كے بے گناہ بچوں پر اسرائيل كے وحشيانہ مظالم كی ۱۲۰ دستاويزی تصاوير دكھائی گئی ہیں۔ ياد رہے كہ اس نمائش كا ۲۱ جنوری ۲۰۰۹ء كو افتتاح ہوا ہے۔ اور ايك ہفتہ تك یہ نمائش جاری رہے گی۔
353398