بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے لبنان كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ۲۴ جنوری ۲۰۰۹ء كو سوریہ كی پارليمنٹ كے اسپيكر " محمود ابرش" نے ايرانی اور انڈونيشيائی اسپيكرز سے ٹيلی فون پر گفتگو كرتےہوئے غزہ كی تعمير نو كے سلسلے میں عالمی اقدامات كی ضرورت پر زور ديا۔
354077