قرآن كريم كے جرمن زبان میں مختلف تراجم كا تقابلی جائزہ

IQNA

قرآن كريم كے جرمن زبان میں مختلف تراجم كا تقابلی جائزہ

ايران كے حمكمت و فلسفہ ريسرچ انسٹیٹيوٹ كی جانب سے ايك كانفرنس كا انعقاد كيا گيا ہے۔ جس كا موضوع " قرآن كريم كے جرمن زبان میں مختلف تراجم كا تقابلی جائزہ" ہے۔
خبررساں ايجنسی مہر كی رپورٹ كے مطابق كانفرنس میں ايران كی ۲۰۰۸ء میں بہترين كتاب كے مصنف اور جامعہ مونسٹر "جرمنی" كے پروفيسر عادل تئودور خوری شركت اور كانفرنس سے خطاب كریں گے۔ كانفرنس ۹ فروری كو پير كے روز شام ۳ بجے خيابان نوفل لوشاتو ، خيابان آراكليان، پر منعقد ہو گی۔