تيونس میں ايران كے اسلامی انقلاب كی سالگرہ پر جشن

IQNA

تيونس میں ايران كے اسلامی انقلاب كی سالگرہ پر جشن

سياسی وسماجی گروپ: ۱۰ فروری ۲۰۰۹ء كو تيونس میں انقلاب اسلامی ايران ۳۰ویں سالگرہ كی مناسبت سے جشن منعقد كيا جائےگا۔ جشن كی اس تقريب كا اہتمام تيونس میں اسلامی جمہوریہ ايران كا سفارت خانہ كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تيونس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل اور غير اسلامی ممالك كے سفارت خانوں كے نمائندے اور نامور سياسی اور ثقافتی شخصيات شريك ہوں گی۔ جشن كی اس تقريب میں انقلاب اسلامی ايران كےموضوع پر تقارير ہوں گی۔ تيونس میں اسلامی جمہوریہ ايران كا قونصل خانہ بھی جشن كی اس تقريب كے انعقاد میں تعاون كرے گا اور عربی زبان میں امام خمينی كا زندگی نام شائع كرے گا۔
359124