بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ وہ ٹكٹ ہیں جن میں قائد انقلاب اسلامی ايران كی محاذ جنگ میں تصاوير موجود ہیں اس كے علاوہ صدام كے جرائم پر مشتمل ٹكٹ بھی اس ميوزيم كو ہدیہ كیے گئے ہیں۔ ہيروشيما امن ميوزيم وہ پہلا ميوزيم ہے جس كو یہ قيمتی ٹكٹ بطور ہدیہ ملے ہیں۔ اس سے پہلے امام خمينی (رہ) كی تصاوير پر مشتمل ٹكٹ الازہر يونيورسٹی كو ہدیہ كیے گئے ہیں۔
359636