بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے لبنان كے روزنامہ " المستقبل" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ لبنان يونيورسٹی كے چانسلر نے اس يونيورسٹی كے تمام طلباء سےدرخواست كی ہے كہ وہ غزہ كے اسكولوں كی تعمير كے لیے كم از كم ايك ہزار لبنانی ليرہ امداد كے طور پر دیں انھوں نے كہا كہ اس اقدام كا مقصد غزہ كے مكينوں سے اظہار ہمدردی اور غزہ كی جنگ میں تباہ ہونےوالے اسكولوں كی تعمير میں حصہ ڈالنا ہے۔
360903