بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار گروپ نے اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے شعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے بتايا ہے كہ سيراليون كے وزير ثقافت و سياحت نے كارڈ میں اسلامی انقلاب كی تيسویں سالگرہ كےموقع پر ايران كی حكومت اور عوام كے لیے خداوند متعال سے روايت اور كاميابی كی دعا بھی كی ہے۔ اس كے علاوہ سيراليون كے وزير نےايرانی وزيرثقافت و مذہبی امور صفار ہرندی، فريتاون میں ايرانی سفير اور ايرانی اتاشی كو عليحدہ عليحدہ اسلامی انقلاب كی تيسویں سالگرہ كی مبارك باد كے كارڈ بھيجے۔
361322