بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قم میں اس ہفتے كی نماز جمعہ كی تقريب ۱۳ فروری ۲۰۰۹ء كو گيارہ بج كر۴۵ منٹ پر حرم حضرت معصومہ میں شروع ہو ئی۔ حجت الاسلام والمسلمين رفيعی اس ہفتے نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے خطاب كيا۔ ياد رہے كہ قم میں گزشتہ ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ رضا استادی كی اقتداء میں ادا كی گئی تھی اور سابق وزير داخلہ حجت الاسلام والمسلمين پور محمدی نے نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے خطاب كيا تھا۔
362031