انقلاب اسلامی كی كاميابی میں خواتين كا اہم كردار

IQNA

انقلاب اسلامی كی كاميابی میں خواتين كا اہم كردار

سياسی وسماجی گروپ: انقلاب اسلامی كی كاميابی اس كی بقاء اور مسلط كردہ جنگ كے دوران ايرانی خواتين نےاہم كردار ادا كيا ہے۔
وزير داخلہ كی مشير اور وزارت داخلہ میں امور خواتين كی مدير " فرشتہ ساسانی" نےكرمان میں بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ كرمان سےگفتگو كرتےہوئے كہا كہ انقلاب اسلامی كی كاميابی میں ايرانی خواتين نےاہم كردار ادا كيا ہے۔ اور اس كے اثرات حماس اور حزب اللہ كی كاميابی میں بھی ديكھنے میں آئے ہیں۔ انھوں نے مزيد كہا كہ امام خمينی ہميشہ سماج كے مختلف مسائل میں خواتين كے كردار كی اہميت كو بيان كرتے رہے۔
361814