بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ مشرقی ايشيا كے مطابق " ماھا ناخان" يونيورسٹی كی انجمن نوجوانان مسلمان كے صدر "عسم " نے كہا كہ ماھانا خان يونيورسٹی كے اسٹوڈنٹس كے اس اقدام كا مقصد غزہ كے نوجوانوں سے اظہار يكجہتی كرنا ہے۔ ان شرٹوں سے حاصل ہونے والی رقم كو غزہ بھيجنے كے حوالے سے انھوں نےكہا كہ اب تك ۷۱۵۰۰ تھائی لينڈی باٹ جمع ہو چكے ہیں۔ جو عنقريب غزہ بھيج دیے جائیں گے۔
362250