سيدالشہداء (س) كےچہلم تك نجف اشرف ائيرپورٹ پر ۴۰ غير ملكی پروازوں كی آمد

IQNA

سيدالشہداء (س) كےچہلم تك نجف اشرف ائيرپورٹ پر ۴۰ غير ملكی پروازوں كی آمد

اعزازی گروپ/جلال بيطر فان:حضرت اباعبداللہ الحسين علیہ السلام كے چہلم تك نجف اشرف كے بين الاقوامی ائرپورٹ پر ۴۰ غير ملكی پروازیں لينڈ كریں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے خبررساں ادارے " خيمہ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان پروازوں میں سفر كرنے والےزيادہ تر زائرين كا تعلق ايران، پاكستان، تنزانیہ، ہندوستان اور انگلينڈ سے ہے۔ ائرپورٹ انتظامیہ كی رپورٹ كے مطابق گزشتہ چند دنوں میں يمن ، بحرين اور سعودی عرب سے ۶۰۰ زائرين نجف اشرف پہنچے ہیں۔
362817