بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےبلغاریہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كےقونصل خانے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی اس تقريب كا اہتمام بلغاریہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے نے كيا تھا اور اس میں عربی ، اسلامی، يورپی اور ايشيائی ممالك كے سفيروں نے شركت كی۔ اس كے علاوہ جشن كی اس تقريب میں بلغاریہ كی نامور سياسی اور سماجی شخصيات نےشركت كی اور اسلامی جمہوریہ ايران كے اس قومی دن پر ايرانی قونصلیٹ" محمود خسروی" اور ديگر ايرانی سفارت كاروں كو مبارك باد پيش كی۔
362993