" خبر لنك" سائٹ نے صارفين سے اپيل كی ہے كہ وہ اس سائٹ كے قرآنی لنك كو عام كر یں

IQNA

" خبر لنك" سائٹ نے صارفين سے اپيل كی ہے كہ وہ اس سائٹ كے قرآنی لنك كو عام كر یں

اعزازی خبرنگار محمد علی بيطرفان: انٹرنیٹ كی دنيا میں بہائيت كے تيزی سے پھيلنے كے باعث" خبرلنك" سائٹ كے صارفين سے اپيل كی گئی ہے كہ وہ اس سائٹ كےقرآنی لنك كو تين زبانوں فارسی ، تركی اورا نگلش میں عام كریں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " ساين خبرلنك" نے لكھا ہے كہ وہ اپنے صارفين سے اپيل كرتے ہیں كہ وہ بہائيت كے خلاف بر سر پيكار ہو جائیں اور اپنی سرگرميوں كو تين زبانوں فارسی، تركی اور انگلش میں وسعت دیں۔ خبر لنك سائٹ كے انچارج نے شيعہ كی اہميت بيان كرتے ہوئے كہا كہ " لنك" كے سرگرم افراد نے غير متعارف مطالب كو حذف كرنے كے لیے اقدام كيا ہے۔ اس سائٹ لنك كا ایڈريس
www.Khabarlink.ir ہے۔
363777