بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق جامعۃ المصطفی انٹرنيشنل يونيورسٹی كےتعلقات عامہ كے انچارج " اسماعيل پيرينا" نےہمارے خبرنگار سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ان علمی مقابلوں میں دنيا كے ۶۵ ممالك كے طلباء كو شركت كی دعوت دی گئی ہے اور ان مقابلوں میں علمی شہرت يافتہ قرا، حفاظ وغيرہ بھی شريك ہوں گےیہ مقابلے ايران كے علمی اور مذہبی شہر قم المقدسه میں منعقد كیے جائیں گے۔ مقابلوں میں كتبی او رشفاہی ہر دو صورت میں مقابلے منعقد ہوں گے۔
364571